کنیڈا سے جناب محمّد افضل بھٹی نے ای میل کی ہے،جس میں انہوں نے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تعریف کی ہے،اور سایٹ کے تمام شعبوں کو فائدہ مند قرار دیا ہے،اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ پردیس میں مقیم تلونڈی والے لوگوں کے لیے یہ ایک انمول تحفہ ہے.تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تمام ٹیم کو انہوں نے مبارکباد دی ہے