برطانیہ سے جناب غلام ربانی صاحب ولد جناب حاجی غلام فرید صاحب مرحوم نے ای میل کی ہے،جس میں انہوں نے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تعریف کی ہے،اور سایٹ کے تمام شعبوں کو فائدہ مند قرار دیا ہے،اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ تلونڈ ی موسیٰ خان کی تعمیر و ترقی کے لئے اپنا موثر کردار ادا کرتے رہیں گے،گاؤں کی بہتری کے لئے دن رات کوشاں رہیں گے.تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تمام ٹیم کی انہوں نے اپنے خوبصورت الفاظ میں حوصلہ افزائی کی ہے.