خبریں سردی سے بچئے by علامه افتخار احمد خالد • December 12, 2010 • 0 Comments پیارے بچو سردی سے بچئے ،اس سے نزلہ ،زکام ،کھانسی اور بخار بھی ہوسکتا ہے.میں تو اس کا پورا پورا خیال رکھتا ہوں ،گرم کپڑے ،گرم جرابیں پہنتا ہوں،ننگے پاؤں نہیں چلتا ،کیا آپ بھی اپنا خیال اسی طرح رکھتے ہیں ؟