تمام مسیحی بھائیوں ،بہنوں کو کرسمس مبارک ،تمام محترم قارئین کو تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی پہلی سالگرہ مبارک

کمپیوٹر میں دلچسپی رکھنے والے نوجوان چیف ایگزیکٹو تلونڈی ڈاٹ نیٹ خاور کھوکھر صاحب  سے اس ای میل پر رابطہ کر سکتے ہیں!!ـ
ای میل ایڈریس کہاں ہے ؟؟
اگر اپ خاور کا ای میل ایڈریس تلاش نہیں کرسکتے
تو
اس کا مطلب ہے
که
آپ انٹر نیٹ کے متعلق زیادھ نهیں جانتے
اس لیے !ـ
چھڈو پراں!!ـ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.