مجلس عزا

تلونڈی موسیٰ خان میں مرحوم شاہ عبدل غفور صاحب کے بیٹوں شاہنواز ،شوکت ،وقار حیدر نے اپنے گھر میں مجلس عزا کا پروگرام منعقد کیا .علاقے کے معروف ذاکر مولانا شہزاد ہاشمی اور آصف رضا نے واقعہ کربلا بیان کیا،محمد دین زرگر نے نعت رسول پیش کی،بعد میں سینہ کوبی کی گئی،اور لنگر حسینی مہمانوں کو کھلایا گیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.