تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تمام ٹیم بلخصوص چیف ایگزیکٹو تلونڈی ڈاٹ نیٹ خاور کھوکھر اور چیف ایڈیٹر علامہ افتخار احمد خالد ،دیگر ممبران کی طرف سے تمام پاکستانی دوستوں ،تمام اہلے علاقہ کو ،تمام تلونڈی والوں کو،بیرون ملک مقیم تمام دوست احباب کو،تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے تمام ریڈرز کو ،اور غیر ملکی احباب کونئے سال کی خوشیاں مبارک ہوں،ہماری دعا ہے کہ الله آپکو اس اور ہر آنے والے سالوں میں صحت ،کامیابی عطا فرماے آمین