تلونڈی موسیٰ خان میںپہلی بار ہرن بار بی کیو کیا گیا.یہ کارنامہ ہے جناب عمران انور بھٹی صاحب اور جناب فیض اقبال صاحب کا،یار لوگوں نے اسے راجیاں والا چھمب نزد نندی پور سے شکار کیا.بعد ازاں یہ دعوت شیراز مجھے دی گئی کہ یہ بار بی کیو آپکو مدتوں یاد رہے گا،کیونکہ ہرن یھاں ایک نایاب شکار ہے ،زیر نظر تصویروں میں شکاری اور شکار.