گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو انکے اپنے حفاظتی گارڈ جسکا نام ممتاز قادری ہے،نے اسلام آباد کی کوہسار مارکیٹ میں گولیاں مار کر قتل کر دیا ہے،یہ واقعہ تقریب سپہر ساڑھے چار بجے ہوا ،جب وہ اپنے ایک دوست کے ساتھ ریسٹورنٹ سے کھانا کھا کر واپس آرہے تھے.انکو پیٹ سینے اور گردن پر نو گولیاں لگیں،ممتاز قادری نے اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے،اسکا کہنا ہے،کہ گورنر نے ناموس رسالت ایکٹ کو کالا قانون کہا اسی لئے میں نے اسکو قتل کیا ہے .