خبریں مرغا بانگ by علامه افتخار احمد خالد • January 21, 2011 • 0 Comments انسان بیشک جتنی مرضی ترقی کی منزلیں طے کر لے،لیکن پرند و چرند نسل در نسل اپنی ڈیوٹی ،الله کی حمدو ثنآ کرتے نظر آتے ہیں،زیر نظر تصویر اس مرغے کی ہے،جو بے بے سردراں کی منڈیر پر ایک طویل عرصے سے بانگ دے کر مؤزن کی خدمات انجام دے رہا ہے.