بینظیرانکم پروگرم کے تحت معاشی حالات جاننے کے لئے گھر گھر سروے کا آغاز کر دیا گیا ہے،یہ اندراج پورے پاکستان میں کیا جا رہا ہے.اس سلسلے میں گورنمنٹ کے مقرر کردہ نمایندگان ،مرد و خواتین بڑی محنت سے اس کام کو سر انجام دے رہے ہیں.اس سلسلہ میں نمایندگان کی ایک ٹیم نے تلونڈی موسیٰ میں بھی اپنی ڈیوٹی سر انجام دی.جو کہ پاکستان کی معاشی خوشحالی کی جانب ایک احسن اقدام ہے