سرد موسم ،گرم جلیبیاں

پہاڑوں پر ابھی تک برف باری ہو رہی ہے. گوجرانوالہ اور نواح کا آج کا درجہ حرارت سات سینٹی گریڈ ہے ،قارئین سرد موسم اور پھر تلونڈی موسیٰ خان کے افتاد <جی ہاں ہم پیار سے اسے ایسے ہی پکارتے ہیں>استاد خالد کی گرما گرم جلیبیاں، اوپر سے آج ہلکی ہلکی بارش بھی ہو رہی ہے.کیوں جی! مزہ آگیا نا ! زیر نظر تصاویر میں افتاد خالد،اور اسکا بیٹا ماجد جلیبیاں بنانے میں مگن ہیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.