تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے چیف ایڈیٹر علامہ افتخار احمد خالد کے چھوٹے بھائی اخلاق احمد احتشام کو انکی محنت اور کام کی لگن کو سراہتے ھوے گوجرانوالہ ٹیکس بار کا ایگزیکٹو ممبر بنا دیا گیا ہے.ممبر شپ سرٹیفکیٹ ، پریذیڈنٹ ٹیکس بارپاکستان اور چیف کمشنر گوجرانوالہ انکم ٹیکس آفس نے اپنے دست مبارک سے دیا . خوشی کے اس موقعہ پر تمام دوست احباب،عزیز و اقارب نے اخلاق احمد احتشام کو مبارکباد پیش کرتے ھوے ٹیکس بار کے اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے،اور امید ظاہر کی ہے کہ اخلاق احمد اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں سے عوام کی خدمت کرتے رہیں گے.