یوسف صمد دل ہسپتال تلونڈی موسیٰ خان

height=”150″ class=”alignleft size-thumbnail wp-image-2032″ />یوسف صمد دل ہسپتال تلونڈی موسیٰ خان میں اپنی نوعیت کا واحد ہسپتال ہے.جہاں دل کی تمام بیماریوں کی تشخیص ،اور انکے مکمل علاج کی سہولت موجود ہے.ڈاکٹر یونس خان ادارے کے چئیرمین سینئر کارڈیالوجسٹ ہیں.اس ہسپتال میں دل کا مکمل معانعہ بزریعہ ایکو
کارڈیوگرافی ای سی جی رنگین کلر ڈاپرالٹرا ساؤنڈ مکمل لیبارٹری،کالا یرکان کے مکمل ٹیسٹ اور علاج . مخیر حضرات اپنے عطیات دینے کے لئے ڈاکٹر یونس صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں. 03006400638

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.