تلونڈی موسی خان
مستری رشید صاحب (اگلے ویھڑے والے) کی زوجہ ، حاجی شاہد رشید، قذافی ، خرم کی والدہ
قضائے الہی سے وفات پاگئیں ہیں،
مرحومہ کافی عرصہ سے علیل تھیں.
مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں یہاں تلونڈی کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا.