حافظ مبشر سے. لین دین کے معاملے پر چار افراد کو گگڑکے میں دن دیہاڑے فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا.
پولیس رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ کے پراپرٹی ڈیلر حاجی اسلام ،وغیرہ نے اپنی دکانیں گگڑکے کے رہایشی مطیع اللہ بٹ کو فروخت کیں تھیں، انہوں نے اپنی رقم ابھی لینی تھی،
اپنی رقم کی وصولی کے لیے جب وہ گگڑکے آئے ،
کہ اسی اثنا میں لڑائی ہوگئی،
اور وہ چاروں افراد ،حاجی اسلام اور انکے ساتھی اس لڑائی کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے،
قاتلوں کی گرفتاری کے لئے پولیس چھاپے مار رہی ہے.
اپنی رقم کی وصولی کے لیے انے والوں کے دن دیہاڑے قتل سے علاقے بھر میں گگڑکے کے مطیع الله بٹ اور ان کے بیٹوں کی طاقت کی دهشت بیٹھ گئی هے