اعجازاحمد صاحب ولد غلام حسن صاحب جن کی جڑیں تلونڈی موسیٰ خان میں ہی پھیلی ہوئی ہیں ،ہمارے گاؤں کے جوان ادیب صابرحسین شاد کے قریبی رشتہ دار ہیں ، نیشنل بینک آف پاکستان سٹاف یونین کے سیکرٹری جنرل منتخب ہوچکے ہیں. تلونڈی موسیٰ خان کے مقیموں کے لے یہ بڑے اعزاز کی بات ہے