حکومت پاکستان کا ٢ چھٹیوں کا فیصلہ

    بجلی کی بچت کے لئے ہفتے میں ٢ چھٹیوں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے . سرکاری ادارے ہفتے میں ٢ دن بند رہیں گے. جبکے کاروباری مرکز ٨ بجے تک بند کروا دیے جاینگے .آرائشی لائٹوں پر پابندی لگا دی گی ہے سایینبورڈوں کو لایتوں کی فراہمی بند کر دی گئی ہے سٹریٹ لایتوں کو ٥٠ فیصد بند کر دیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *