تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے لئے ہمارے ایک محسن قاسم وڑائچ صاحب نے اپنی پسندیدگی اور نیک خواھشات کا اظہار کیا ہے، انہوں نے بتایا کہ شہباز چوہدری نے ہالینڈ سے سائیٹ کے بارے میں بتایا ہے، انہوں نے مزید لکھا ہے، کہ یہ سائیٹ وطن سے دور بیٹھے دوستوں کے لئے ایک بڑا سرمایہ ہے اور انھیں بیحد پسند آئ ہے، انہوں نے مزید علامہ صاحب کے بھائی عمران کی شادی کی مبارکباد دی ہے. قاسم صاحب اپکا بہت شکریہ ، ٹیم تلونڈی ڈاٹ نیٹ آپکے جذبات کی قدر کرتی ہے. اپنے دیگر دوستوں کو بھی سائیٹ کے بارے میں ضرور بتائیے