نوئینکے سندھواں- ادارہ منہاج ال قران ، یونٹ تلونڈی موسیٰ خان کے ممبران سہیل رحمانی، جمشید رحمانی ، سیف اللہ ڈوگر اور افتخار ال حسن بھٹی نے نوئینکے سندھواں میں اسلامی لائبریری کا افتتا ح کیا. یہ نوجوان اسلام اور ادارہ منہاج ال قران کی بہت خدمت کر رہے ہیں. الله انکو جزا عطا فرماے- آمین
1 comment for “لائبریری کا افتتا ح”