برصغیر کے نامور غزل گائیک جگجیت سنگھ ہم سے بچھڑ گۓ

پتھر کے خدا پتھر کے صنم پتھر کے ہی انساں پائے ہیں

    چٹھی نہ کوئی سندیس جانے وہ کون سا دیس جہاں تم چلے گۓ 

 

 جگجیت سنگھ ستر سال کی عمر میں برین ہمبرج کی وجہ سے انتقال کر گۓ . جگجیت سنگھ نے  1980 میں اسلام آباد پاکستان میں آ کر ایک کنسرٹ کیا تھا جس میں انہوں نے حمد اور نعتیں بولی تھیں . قارئین اسی سے متاثر ہو کر میں ان کا بڑا فین تھا ، پھر اس کے بعد سے لے کر آج تک میں انہی کی غزلیں سنتا تھا ، جگجیت سنگھ کا بیٹا انگلینڈ میں ایک حادثے میں وفات پا گیا تھا ، چترا سنگھ جگجیت سنگھ کی بیوی تھی یہ دونوں مل کر البم بناتے تھے ، پھر میں نے سنا کہ ان کی آپس میں علیحدگی ہو چکی ہے ، گاتے پھر بھی اکٹھا ہی ہیں . جگجیت سنگھ کی پوری دنیا دیوانی تھی ، ان کی آواز میں ایک خاص جادو ، طلسم ، سوز اور گداز تھا ، جگجیت سنگھ کو دنیا کبھی بھلا نہیں پاے گی 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.