ممبئی حملہ کیس

کیس . اجمل قصاب کو انڈین عدالت نے چار مرتبہ سزاے موت اور چھے مرتبہ عمر قید کی سزا سنا دی گئی رپورٹ کے مطابق اجمل قصاب چیف جسٹس .سپریم کورٹ اور انڈیا کے صدر سے رحم کی اپیل کر سکتا ہے. .جب اجمل کو سزا سنائی گئی تو اس نے زاروقطار رونا شروع کردیا .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.