انجمن ترقی پسند مصنفین کے گزشتہ روز اجلاس کی کاروائی علی عباس جلال پوری کی یاد میں خصوصی لیکچر تھا جو پروفیسر لالہ رخ بخاری نے پڑھا ، صدارت کے فرائض پروفیسر ڈاکٹر طارق جاوید نے ادا کیے ، جب کے چیرمین کے منصب جناب اسلم سراجدین صدارتی ایوارڈ یافتہ تھے . سیکریٹری عامر رفیق صاحب تھے اور جوئنٹ سیکریٹری ڈاکٹر فوزیہ خان تھیں پروگرام 18 علامہ اقبال چیمبر ڈسٹرکٹ کورٹ میں تھا جس میں علاقے بھر کے تمام ممبران نے شرکت کی جس میں ادیب صابر حسین شاد ، افسانہ نگار ٹیچر محمد بوٹا اور تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے چیف ایڈیٹر علامہ افتخار خالد بھی شامل تھے [nggallery id=74]