تلونڈی موسیٰ خان – بابر بٹ انتقال فرما گئے

       چچا عبدلعزیز کا بیٹا جو سعودی عرب میں طویل عرصے سے مقیم تھا کچھ عرصے سے اسے جگر کا کینسر لاحق ہو گیا اور آج وو انتقال کر گیا الله مرحوم کی مغفرت فرماے اور اس کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماے ، بابر کے دو بیٹے ہیں جو پہلے ہی آنکھوں سے کچھ معزور ہیں   

1 comment for “تلونڈی موسیٰ خان – بابر بٹ انتقال فرما گئے

  1. usman elahi cheema
    January 19, 2012 at 3:49 pm

    allah talla babar butt ke gunah muaf farmay or darjat buland karay or un ke lawahkeen ko saber atta karey. Ameen

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *