ملک ویلفیر ٹرسٹ کے وائس چیرمین ملک محمد افضل کینیا ، یوگنڈا سے واپسی پر عمرہ کی ادائیگی کرکے وطن واپس پہنچ گۓ

    انہوں نے چیرمین ملک ویلفیر ٹرسٹ میجر عبدلقیوم ، چیرمین کنسٹرکشن کمیٹی ملک حاجی عبدل رشید ، ملک افضل صاحب کے بھائی ملک سعید صاحب ، چیف ایڈیٹور تلونڈی ڈاٹ نیٹ علامہ افتخار خالد اور دیگر دوستوں کے ساتھ ملک ویلفیر ہسپتال کے تعمیری کاموں کا جائزہ لیا ، جو تیزی سے تکمیل کے مراحل کو پوھنچ رہا ہے  [nggallery id=90]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.