گرین فیلڈ پبلک سکول سالانہ رزلٹ ڈے و تقسیم انعامات

 تلونڈی موسیٰ خان – گرین فیلڈ پبلک سکول سالانہ رزلٹ ڈے کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی فرحان عمر چیمہ ایڈوکیٹ تھے . فرحان عمر چیمہ نے امتیازی نمبر حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے ، اس موقع پر انہوں نے اپنے خطب میں کہا کہ تعلیم ہی وہ واحد زیور ہے جس سے آراستہ ہو کر ہی طلبہ و طالبات معاشرے میں فعال کردار ادا کر سکتے ہیں       

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *