تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے دو سال

تلونڈی کے نیٹ کو شروع ہوئے دوسال اور بیس دن ہو گئے ہیں

خاور کھوکھر

میرا خیال تھا کہ علامہ صاحب نیٹ کی دوسری سالگرہ پر کچھ لکھیں گے
لیکن
ہو سکتا ہے کہ علامہ صاحب کی حالت یہ ہو
کہ
غم دنيا،غم عقبئ، غم دوراں، غم دوست
جس جگه ميں ہوں ، فرشته ہو تو پاگل ہو جائے
قارین سے درخواست ہو کہ کومنٹس میں اپنے خیالات کا ااظہار کریں کہ
ان دو سالوں میں کیا کھویا کیا پایا؟
کیا ہونا چاہیے تھا اور کیا ہوا
کیا کرنا چہیے تھا لیکن کیا کر سکے اور کیا نہیں کر سکے؟؟
کیا اپ کو علم ہے کہ
اگرچہ کہ اپ کے کمپیوٹر میں اردو لکھنے کی صکاحیت نان بھی ہو تو تلونڈی ڈاٹ نیٹ پر اپ اردو لکھ سکتے ہیں ؟؟
جی ہاں کومنٹس کے خانے میں ، تھوڑی کوشش تو کریں
اور بے دھڑک ایک دوسرے کو پیغامات لکھیں
اس نیٹ کو ایک نیٹ ورک بنا دیں
اپ سب کا مخلص
خاور (کنگ) کھوکھر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.