قائد ملک ویلفیر ٹرسٹ سردار یٰسین صاحب ملک کے والد الحاج ملک عید محمد صاحب جو قضاے الہی سے انتقال فرما گۓ تھے ان کی روح کو ایصال ثواب پنہچانے کے لئے مرکزی قائدین گوجرانوالہ ملک ویلفیر ٹرسٹ نے ایک تعزیتی اجلاس منعقد کیا ، جس میں ملک ویلفیر ٹرسٹ کے عھدے داروں اور ملک ویلفیر ٹرسٹ کی لوکل سوسائٹیوں جن میں ملک ویلفیر سوسائٹی وزیرآباد ، ملک ویلفیر سوسائٹی علی پور چٹھہ ، ملک ویلفیر سوسائٹی منڈی بہاودین ، ملک ویلفیر سوسایٹی تلونڈی موسیٰ خان و بھٹی بھنگو کے سینئر عھدے داروں نے شرکت کی . ملک ویلفیر ٹرسٹ کے صدر پنجاب ، وائس چیرمین حاجی ملک محمد افضل صاحب نے دعاے فاتح کرائی اس موقع پر سینئر عھدے دار ملک ویلفیر ٹرسٹ حاجی عبدل رشید صاحب ، ملک شوکت صاحب ای ڈی او ایجوکیشن ، و ممبران ملک فاروق ، علامہ افتخار احمد خالد و دیگر نے مرحوم و مغفور بزرگ رہنما الحاج ملک عید محمد صاحب کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا اور اپنے قائد سردار یٰسین صاحب ملک سے اظہار ہمدردی کیا الله مرحوم کی مغفرت فرماے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماتے آمین[nggallery id=92]