محمد نعیم برکت بٹر ناظم پیپلز کالونی گوجرانوالہ ، ایک مخلص اور ہمدرد انسان ہیں ، بڑے سماجی کارکن ہیں ، وہ دن رات عوام کی خدمت میں لگے رہتے ہیں . ایک درد مند دل رکھنے والے محمد نعیم برکت بٹر ناظم پیپلز کالونی گوجرانوالہ جوڑوں کے درد میں مبتلا غریب انسانیت کے لئے بیرون ملک سے قیمتی ادویات منگوا کر ، انھیں مفت تقسیم کرتے ہیں ، ہر وقت چوہدری محمد برکت بٹر صاحب مرحوم کے ڈیرے پر دوائی لینے والے لوگوں کا تانتا بندھا رہتا ہے