انتقال پر ملال

  گوجرانوالہ کینٹ – خواجہ ندیم انور کے والد خواجہ محمد انور انتقال فرما گۓ . خواجہ محمد انور ایک نیک دل انسان تھے ، جن کی وفات سے ان کے عزیز و اقارب کے علاوہ ان کے بیشمار دوستوں اور بزرگوں کو ان کی کمی کا شدت سے احساس ہوا ہے ، الله مرحوم کے درجات بلند فرماتے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماتے . تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے چیف ایڈیٹر علامہ افتخار احمد خالد اور سعودیہ میں مقیم ان کے بڑے بھائی جناب عبدل ستار طارق پروجیکٹ ڈایریکٹر نے اپنے ایک پیغام میں خواجہ ندیم انور سے اظہار ہمدردی کیا ہے   [nggallery id=103]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.