چودہ فروری ویلنٹائینز ( valentines day ) کے موقع پر خصوصی فیچر جوڑا گاؤں کی سیر پیش کیا جایگا . مختصر تعارف یہ ہے کہ گکھڑ اور اوجلا شہر کے قریب واقع جوڑا گاؤں ایک تاریخی حیثیت کا حامل بھی ہے . ہمارے نہایت محترم دوست حاجی ملک محمد افضل کی جاۓ پیدائش بھی ہے اور ان کے بچپن کا خوبصورت دور بھی وہی گزرا . اس گاؤں کی خوبصورت عکاسی اور دلچسپ واقعات پر مشتمل علامہ افتخار کی خصوصی تحریر و تصویر کے لئے دیکھتے رہیے تلونڈی ڈاٹ نیٹ