واپڈ ٹاؤن – ملک شہزاد ( جنرل سیکرٹری ملک ویلفیر ٹرسٹ ) کے چچا وفات پا گۓ مرحوم کی نماز جنازہ آج پونے 2 بجے مرکزی مسجد واپڈا ٹاؤن کے پارک میں ادا کی گئی . نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی . مرحوم کی نماز جنازہ حافظ صبر صاحب آف سمبڑیال نے پڑھائی . ملک افضل نے جاپان سے بلخصوس اظہار افسوس کیا ہے