جامع مسجد صدیقیہ المعروف اونچی مسجد

تلونڈی موسیٰ خان – جامع مسجد صدیقیہ المعروف اونچی مسجد تلونڈی موسیٰ خان کی بہت پرانی مسجد ہے ، یہاں پر پہلے ایک ٹبّہ ہوا کرتا تھا ، اس وجہ سے اسے اونچی مسجد کہا جاتا ہے . قاری نذیر احمد سیالوی سرگودہوی اس مسجد کے خطیب اور امام ہیں ، ان کے پاس جنات بھی ہوتے ہیں اور یہ بیماروں کا علاج تعویذ اور دم سے بھی کرتے ہیں ، قاری صاحب ایم اے اسلامیات ہیں ، وہ مسجد کی تزین و آرائش کا بھی پورا خیال رکھتے ہیں [nggallery id=154]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.