دعائے صحت کی اپیل

 تلونڈی موسیٰ خان – ہنزلہ عارف چیمہ بھائی محمد عارف چیمہ صاحب کے بیٹے ہیں جن کا گھر اونچی مسجد کے پاس ہے . ہنزلہ عارف چیمہ بھائی محمد جاوید چیمہ کے
بھتیجے ہیں جو اسلام آباد میں واقع ایک سافٹ ویر بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر ہیں . ہنزلہ عارف کچھ دنوں سے علیل ہیں . تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے تمام وزیٹرز سے التماس ہے کہ وہ ہنزلہ عارف کی مکمل صحت یابی کے لئے دعا فرمائیں آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ 

1 comment for “دعائے صحت کی اپیل

  1. mohsin ali cheema
    April 14, 2012 at 1:06 am

    allam shab kia haal hai ap ka .allah pak hazla ahraf ko saihat dah.or alllah tallah ap ko b lambi umar or saihat dah
    ameen

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *