ملک ویلفیر ٹرسٹ کے ٹرسٹی ملک جاوید کی طرف سے بھٹی بھنگو دستکاری سکول کے لئے پچاس ہزار روپےکاعطیہ

        ملک ویلفیر ٹرسٹ گوجرانوالہ کے ٹرسٹی اور حاجی ملک محمد افضل کے کزن و بہنوئی ملک جاوید نے ملک ویلفیر دستکاری مرکز بھٹی بھنگو کے لئے پچاس ہزار روپے کا عطیہ دیا . انہوں نے پچاس ہزار کا چیک ملک ویلفیر ٹرسٹ تعمیراتی کمیٹی کے چیرمین حاجی عبدالرشید ملک کے حوالے کیا . مرکزی قائدین ملک ویلفیر ٹرسٹ و ممبران اور اہلیان بھٹی بھنگو نے ملک جاوید کا شکریہ ادا کیا ہے . چیف ایڈیٹر تلونڈی ڈاٹ نیٹ نے اپنے ایک بیان میں ملک جاوید کا شکریہ ادا کرتے ہوۓ کہا ہے کہ انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے ان کی خدمات کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جایگا 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *