خبریں فریش فروٹ فارم شیخر جادہ by علامه افتخار احمد خالد • April 27, 2012 • 0 Comments اس بار سٹرابری کی فصل نہیات منافع بخش رہی ہے اور اس کے فی کلو گرام نرخ 100 تا 200 رہے ہیں ، شیخر جادہ موڑ پر لگی ہوئی سٹرابری کو کسان توڑ رہے ہیں اور لوگ وہاں جوق در جوق رک کر تازہ سٹرابری خریدتے ہیں [nggallery id=162]