مبارک باد

چوہدری شجاعت کاہلوں نے پرویز احمد کو سعودیہ میں تلونڈی ڈاٹ نیٹ کا نمائندہ مقرر کیے جانے پر مبارکباد دی ہے. اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ پرویز احمد ، نہایت لگن ، محنت اور دلچسپی سے صحافتی ذمہ داریاں نبھایئیں گے 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *