مختصر تعارف

   تلونڈی موسیٰ خان کا مشہور کردار اقبال میر پوریا ، اقبال دولہے بھی سجاتا ہے اور مردے بھی . اقبال کٹنگ بھی کرتا ہے اور ککنگ بھی . اقبال میر پوریا مسھریاں سجاتا بھی ہے اور مسھریاں اتار بھی لیتا ہے یعنی کم قیمت پر دولہوں سے واپس بھی لے لیتا ہے . یہ مزاحیہ سی باتیں اس کے ساتھ پیار سے لکھی گئی ہیں   

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *