پیرو چک دربار سانپوں والی سرکار کے قریب ویگن الٹ گئی

 پیرو چک دربار سانپوں والی سرکار کے قریب ویگن الٹ گئی اور قلا بازیاں کھاتی ہوئی سڑک کے قریبی کھیت میں جا گری ، سواریوں کو معمولی چوٹیں آئیں ، قریب سے گزرتے ہوۓ لوگوں نے سواریوں کو محفوظ طریقے سے نکالا اور فوری طور پر ریسکیو 1122 کو اطلاع کی گئی جو اڑتے ہوۓ سانپوں والی سرکار پہنچ گۓ ، زخمیوں کو فوری طور پر گوجرانوالہ لے جایا گیا ، زیادہ تر ویسے ہی بغیر کراۓ کے گوجرانوالہ ڈراپ ہونا چاہتے تھے    

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *