حاجی ثناء الله ( خاور کنگ کا چچا زاد بھائی) کو بیٹے کی پیدائیش پر

حاجی ثناء الله  ( خاور کنگ کا چچا زاد بھائی) کو بیٹے کی پیدائیش پر
خاور کنگ اور
اس کے اہل خانه بھائوں اور بیٹوں کی طرف سے
اپنۓ بھائی ، ثناء الله کو بیٹے کی پیدائیش پر بہت بہت مبارک باد

الله سائیں  ثناء الله کے بیٹے کو لمبی عمر اور بہت سی عقل اور بہت سا علم عطا فرمائیں
آمین!!!ا
ثناءالله بھائی جده (سعودیہ)میں مقیم هیں
تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے سعودیہ کے  نمائده صاحب سے گزارش هے که
میرے بھائیوں کی فوٹو وغیره بھی نیٹ پر شائع کیا کریں مہربانی هو گی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *