غلام مرتضے(حاجی ننھا) اور اعجاز بھٹی کی طرف سے ثناء الله کو بیٹے کی پیدائش مبارک

غلام مرتضے صاحب بسم الله چاول والے جو که حال هی میں دبئی کے اپنے کاروباری دورے سے واپس آئے هیں

اور دبئی میں ان کے کاروباری تعلق والے اور بچپن کے دوست اعجاز بھی نے تلونڈی ٹانیٹ سے رابطه کرکے

ثناءالله کھوکھر کے بیٹے کی پیدائیش پر خوشی کا اظہار کیا هے

دونوں کاروباری حضرات نے نو مولود کے لیے دعا کی اور بچے کی درازی عمر کے لیے امید کی ہے

ان کا کہنا ہے که الله تعالی ، ثناءالله کا اور بھی خوشیاں عطا فرمائے

اور ثناء الله کا بیٹے کی بہت بہت مبارک هو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *