آپس میں ہیں بھائی بھائی انصاری اور رحمانی

  تلونڈی موسیٰ خان – حاجی مشتاق صاحب انصاری مرحوم کے بیٹے فرمان علی نے کریانہ کی دکان شروع کی ہے جو کہ پہلے کوریر مینجر تھا اور منشی گوگا اپنے ریھڑے پر اسکا سودا سلف لے کر آیا ہے ، تصویر میں آپکو بھائی زبیر انصاری ، منشی گوگا رحمانی، فرمان علی ، بھائی زبیر کا بیٹا عمر اور بھائی فضل حق کا بیٹا اور ابرار انصاری نظر آ رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *