جواں سالہ لڑکی شدید زخمی حالت میں ، شناخت مشکل

تلونڈی موسیٰ خان – گزشتہ روز ایک جواں سالہ لڑکی شدید زخمی حالت میں راجباہ کے قریب ملی جس کے سر پر شدید چوٹیں تھیں . لڑکی کی شناخت نہیں ہو سکی . تلونڈی موسیٰ خان کے لوگوں نے بر وقت پولیس اور ریسکیو 1122 پراطلاع کر دی . دریں اثناء چند روز پہلے کھیتوں سے ایک آدمی کی لاش ملی جس کے بارے میں یہ پتا چلا تھا کہ وہ شخص لاہور کا رہائشی تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *