ایڈیٹر کی بات

سب قارئین اور دوستوں سے درخواست ہے که جب بھی انہوں نے کوئ پیغام شائع کروانا هو تو اس کے لیے سائٹ کے ھیڈر ميں رابطه کریں کے پیج پر جا کر ڈائرئکٹ پیغام لکھ دیا کریں ، انتظامیه اس پیغام کو موڈئی فائی کرکے یا ایسے هی پبلش کردے گی

جن دوستوں کو علامه صاحب کی ای میل کا ایڈریس معلوم هے وھ ان کو میل کردیں ، علامه صاحب کی میل هی اس سائیٹ کی میل کے طور پر استعمال کی جارهی ہے
اگر اپ گے کمپیوٹر ميں اردو لکھنے کی اهلیت نهیں هے تو اپ کومنٹ والے خانے ميں جا کر اون لائین کی بورڈ سے لکھا هوا سلیکٹ کر کے اس کو کاپی کرکے رابطه کریں کے صفحے پر پیغامات میں پیسٹ کردیں
یه آپ کی اپنی سائیٹ ہے اس پر اپ کے پیغامات  کی اہمیت سب سے زیادھ ہے ، میں یعنی علامه افتخار اپ کے پیغامات کا ایڈیٹر هوں ، آپ  پیغامات خبریں مراسلے لکھیں میں ان کو ایڈیٹ کرکے شائع کردوں گا
رابطه کریں کے صفحے پر مندرجه دیل کی طرح کے خانے بنے هیں ان میں یا پھرنیچے دئے گئے انہی خانوں ميں اپ لکھ کر پیغام بھیج سکتے هیں

آپ کا نام (required)

آپ کا میل ایڈریس (required)

عنوان

آپ کا پیغام

آپ کا مخلص

علامه افتخار احمد خالد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *