مذمت

اہلیان تلونڈی موسیٰ خان،فےس بوک ،پر مذہبی خاکے بنانے والے لوگوں کی پر زور مزمت کرتے ہیں .تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی ٹیم کو اس اقدام پر نہایت افسوس ہوا ہے .ذرا سوچتے کے کسی کی دل آزاری کرنے سے کیا ہم خوش رہ سکتے ہیں.خدا کے لئے ایسا کرنے والوں کو الله سے مافی مانگنی چاہے .ہماری تمام دنیا کے باشعور لوگوں سے اپیل ہے کے اس کے خاتمے کے لئے کردار ادا کریں اور عکوامے عالم سے اسکے خلاف پور زور اپیل کریں.شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.