
شوکت شاھ سبزی فروش، تلونڈی
مہنگائی سے دکاندار بھی پریشان، سبزیوں کا ڈھیر ہے اور گاہک کوئی نہیں .
زندگی گاوں کی حسین لڑکی .
گھر گئی ہے تماش بینوں میں .
بھوک بوئی گئی ہے اب کے برس
،دانت اگ آے ہیں زمینوں میں.
شوکت شاہ گاھک نہ ہونے کی وجہ سے پریشان بیٹھا ہے