راجہ راشد نصیر آف جدہ – سعودیہ

راجہ راشد نصیر کو کون نہیں جانتا – ہمیں تو وزیر اعظم کی صورت میں بھی راجہ ہی تحفے میں دیا گیا ہے. بقول صدر زرداری” کہ ہم  نے گیلانی چھیننے والوں کو راجہ کا تحفہ دیا ” خیر بات راجہ راشد سے ہوتی پارلیمنٹ کیفے ٹیریا پہنچ  گئی . راجہ راشد نصیر نے سعودیہ ،جدہ سے فون کرکے تلونڈی ڈاٹ نیٹ سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے اور بتایا ہے کہ وہ بڑی باقائدگی سے اپنے ناشتے میں تلونڈی ڈاٹ نیٹ بھی دیکھتے ہیں …. اور ناشتہ  کھاتے ہیں. راجہ صاحب سائٹ سے وابستگی اور پسندیدگی کا شکریہ – دعاؤں میں یاد رکھیے    

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *