شخصیات مختصر تعارف by فہد مصطفے • August 26, 2012 • 0 Comments حاجی عارف رحمانی حاجی عارف صاحب، رحمانی ولفیر ٹرسٹ تلونڈی کے صدر ھیں حاجی عارف رحمانی گاؤں کے معزز لوگوں میں شمار ہوتے ھیں رحمانی ولفیر ٹرسٹ گاؤں کی رحمانی برادری کی مدد کے لئے بنائی گئی ھے