انتقال پر ملال

مستری محمد سعید اور مستری محمد رشید کے والد صاحب
مستری محمد رفیق قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
مستری محمد رفیق مرحوم جن کا گھر تلونڈی بائی پاس کے قریب ہے
ان کی طبیعت کافی عرصے سے خراب رہتی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *