خبریں جاپانی سے محنتی پاکستانی by علامه افتخار احمد خالد • May 30, 2010 • 0 Comments کون کہتا ہے. کہ صرف جاپانی قوم ہی محنتی ہے. تلونڈی موسیٰ خان میں چچا طفیل آج بھی سب سے زیادہ، باقاعدہ محننتی پابند وقت دکاندار ہیں. جو کہ سردی گرمی بارش طوفان ہر موسم میں عوام کی خدمت میں مصروف ہیں. جاپانی سے محنتی پاکستانی