تلونڈی ڈاٹ نیٹ میں اویس مشتاق کی شمولیت کا خیر مقدم

khawar

خاور کھوکھر

تلونڈی ڈاٹ نیٹ میں اویس مشتاق کی شمولیت کا خیر مقدم
تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی ٹیم میں ایک اچھا اضافہ ہوا ہے کہ
اویس مشتاق صاحب نے اس سائیٹ میں کام کرنا شروع کر دیا ہے
اویس مشتاق صاحب کا تعارف
اویس صاحب  ، راقم  کے ماموں زاد بھائی ہیں
حاجی محمد مشتاق کے بیٹے ہیں ۔ جمشید مختار  ، شہزار مختار  اور افتاب مختار بے چاچا زاد بھائی ہیں  ۔
تلونڈی میں مقیم اویس صاحب سے امید ہے کہ تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے قائین کو تلونڈی کے حالات سے اگاہ رکھیں گے
مجھے امید ہے کہ اویس صاحب تلونڈی اور اس سے ملحقہ دیہات کے علاوہ کی ایسی شخصیات جو کہ صرف اپنی مشہوری کے لئے کوشاں رہتے ہیں
اور ان کا تلونڈی سے کوئی بھی تعلق نہیں ہوتا ہے
ایسے لوگوں سے دور رہیں گے ۔
مھے امید ہے کہ تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی ٹیم میں سے کوئی بھی  فرد اس سائیٹ کو اپنی ہی خود نمائی کے لئے استعمال نہیں کئے گا
ایسا نہیں ہو گا کہ کوئی فرد واحد اپنے ہی متعلق لکھتا چلا جائے کہ
میں صاحب نے وہاں کا دورہ کیا میں صاحب نے یہ بھی اور وہ بھی پارٹی جوائین کر لی
یہاں ایسا نہیں ہو گا۔
اس سائیٹ کو
انتہائی حد تک غیر جانبدار بنا کر رکھا جائے گا
اس سائٹ ہر تلونڈی اور ملحقہ دیہات کے سبھی لوگوں کا اتنا ہی حق ہے جتنا کہ
ایڈیٹر ان چارج امتیاز صاحب کا یا اویس صاحب کا حق ہے
اپ کا تعلق اگر تلونڈی یا نزدیکی دیہات سے ہے
تو اپ دنیا میں جہاں بھی ہیں
اپ کا اس سائٹ پر حق ہے
اپ اس کے ایڈیٹر بن سکتے ہیں
بلکہ اگر تکنیکی صلاحیت ہے تو اس سائٹ کے ایڈمن بھی بن سکتے ہیں
اس سائٹ میں شمولیت کی کوئی فیس نہیں ہے
بلکہ
ہو
سکتا ہے کہ  سائٹ ہر کام کرنے میں
اپ کی مدد کی جائے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.